دعوتِ اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت12اکتوبر2019ء کو ذمّہ داران نے گوجرانوالہ کالج روڈ میں اوراق مقدسہ کے130 باکسزخالی کئے اور ان کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

واضح رہے! مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت گوجرانوالہ شہر میں 3 ہزار کے قریب باکسز اوراق مقدسہ کے تحفظ کے لئے لگائے ہوئے ہیں جن کو ہرماہ دو مرتبہ خالی کیا جاتا ہے۔(رپورٹ،محمد حکیم محمد حسان عطاری ریجن ذمّہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ)