20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت7اگست 2020ءبروز جمعۃالمبارک نگران مجلس مدنی
چینل عام کریں انجم رضا عطاری نے مدنی چینل
عام کریں مجلس کے ذمہ داران کے ہمراہ چکوال کابینہ میں اوشن کیبل ہیڈینڈ سےملاقات
کی اور مدنی چینل کا تعارف کرواتے ہوئے مدنی چینل کی سروسز کے حوالے سے انہیں اپ ڈیٹ دی
اور مدنی چینل اچھے انداز میں چلانے پر ان
کا شکریہ ادا کیا نیز اس موقع پر نگران
مجلس نے مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ رسائل تحفے میں دیں۔(رپورٹ:محمد عماد عطاری،مجلس
مدنی چینل عام کریں)