دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں نوشہرہ ورکاں ڈویژن میں  ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں ا رکین کابینہ اور خادمین اوراق مقدسہ نے شرکت کی۔ رکنِ کابینہ نے شرکا کی کارکردگی کاجا ئزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)