22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت تھیلیسیمیا اور دیگر مریضوں کے لئے پاکستان کے مختلف شہروں میں وقتاً
فوقتاً بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہےجس میں عاشقانِ رسول اپنے خون کے عطیات جمع
کراتے ہیں۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز 28 مئی بروز جمعرات صبح 9:30 بجے سےشام 5:00
بجے تک نارتھ کراچی 11,C میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا
گیا جس میں نیو کراچی، نارتھ کراچی، سرجانی اور اطراف کے عاشقان رسول نے خون کے
عطیات دیئے۔