27 اکتوبر 2022ء  کو دعوت اسلامی کے تحت بذریعہ انٹر نیٹ نارتھ امریکہ، سینٹرل & ساؤتھ امریکہ ریجنز کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ٹیلی تھون سے متعلق ترغیب دلائی نیز ہر منسلک تک رسائی کرنےاور ان سے ٹیلی تھون جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔ساتھ ساتھ ای ۔رسید اور تقرری مکمل کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی ۔

٭اسی طرح 28 اکتوبر 2022ء کو بذریعہ انٹر نیٹ ساؤتھ افریقہ ریجن کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ٹیلی تھون سے متعلق ترغیب دلائی گئی اور دینی کاموں میں بہتری لانے کا ذہن دیا گیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔