21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہکسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے
ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے
یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہکی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔
پچھلے
ہفتے امیر اہل سنتدامت
برکاتھم العالیہ نے رسالہ”بادشاہ
کی سڑی ہوئی لاش“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و
بیش 1ہزار94 اسلامی بہنوں نے رسالہ”
بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔