26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نارتھ
امریکہ ریجن میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ
Tue, 30 Nov , 2021
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام نارتھ امریکہ ریجن
میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز کارکردگی کے نظام پر بات ہوئی،تقرریاں
مکمل کرنے اور مدنی قافلوں کی تعداد بڑھانے پر کلام ہوا۔