21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم مارچ 2020ء کو جھنگ کی جامع مسجد نورانی میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد
رفیع العطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ، قافلے میں سفر کرنے اور مدنی کاموں میں
تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔