21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 5 جنوری 2020 ء بروز اتوار
نوری آباد کابینہ کے متعلقہ تین شعبہ جات (مجلس معاونت برائے اسلامی بہن، مجلس رابطہ بالعلماء، مجلس مزاراتِ
اولیاء) کے ذمہ داران کا ماہانہ
اجلاس ہوا۔ اس موقع پر نگرانِ کابینہ نےشعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
اسلامی بہنوں اور محارم اسلامی بھائیوں کے اجتماعات کو بڑھانے، عملی پیشگی جدول و
کارکردگی کے نظام کو مستحکم بنانے ، علماء و آئمہ کرام کی فہرست کو اپڈیٹ کرنے اور
شعبہ جات کی تقرری سے متعلق نکات بیان کئے۔(رپورٹ:محمد شاہد اقبال عطاری، گڈاپ زون)