21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلوچستان کے شہر بیلا میں 9 فروری2020ء بروز اتوار نورالاسلام مسجد میں بیلا ڈویژن کے
ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا ۔ اس موقع پر
نگران کابینہ حاجی محمد گلفام عطاری نے حکمت عملی کیسے اپنائی جائے کے
موضوع پر بیان کیااور 12 مدنی کام کو مضبوط بنانے ، قافلوں میں سفر کرنے اور کروانے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکا کی تعداد بڑھانے کے لئے کوششیں کرنےکا ذہن دیا نیز ذمہ داران کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا۔ (رپورٹ
:محمد جہاں زیب عطاری نشرواشاعت گوادر زون)