18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے جامعۃ المدینہ فیضان نورالدین
نہر شاہ ولی رحمۃ اللہ
علیہ اندور میں مولانا
مفتی نور الحق صاحب کی آمد ہوئی ۔مجلس رابطہ بالعلما کے ذمّہ داران نے ان کا
استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور مفتی صاحب کو دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والے دینی خدمات کے
بارے میں آگاہ کیا ۔مفتی صاحب نے دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کو سراہتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کی ترقی کے لئے دعا بھی فرمائی۔