21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کابینہ نور پور تھل بابا روشن شاہ مسجدمیں مدنی
مشورہ، نگران زون میانوالی محمد زاہد عطاری کی شرکت
Wed, 15 Jan , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے تحت گز شتہ روز نگران زون میانوالی محمد زاہد عطاری نے نئی اطراف کابینہ نور پور تھل بابا روشن شاہ مسجدمیں مدنی
مشورہ فرمایا جس میں ڈویژن نگران اور رکنِ
کابینہ کی شرکت رہی۔ نگران
زون میانوالی نے 12 مدنی کاموں کو بڑھانے ،اوتھل ڈویژن میں فیضانِ مدینہ کی تعمیرات
شروع کروانے، مجلس ائمہ مساجد ذمہ داران کو
کم از کم 26 ائمہ مساجد کیلئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے ، کورس
مجلس ذمہ دار کو ہر ماہ کورس کیلئے کم از
کم 5 اسلامی بھائی تیار کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ زونل نگران محمد زاہد عطاری میانوالی)