21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت حیدر آباد کے نیاز اسٹیڈیم میں 24 ستمبر 2019ء بروز
منگل مدنی حلقہ ہوا جس میں نیاز اسٹیڈیم
کے انچارج عبدالحفیظ سمیت اسٹیڈیم سے
وابستہ دیگر افراد نے شرکت کی۔ ذیلی ذمّہ
دار اسلامی بھائی نے نیکی کی دعوت پرسنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ
برائے اسپورٹس)