دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24نومبر 2020ء کو نشتر کالونی لاہور میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ تعلیم اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات  نے شرکت کی۔

موٹیویشنل اسپیکر محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں شرکت کرنے اور سنتِ رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔