دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل کے تحت2نومبر2019ء کو  نکیال کشمیر میں ذہنی آزمائش سیزن11کے آڈیشن کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں اسکول و کالج اور جامعۃ المدینہ و مدرسۃ المدینہ کے طلبہ نے حصہ لیا۔(رپورٹ،محمد عماد عطاری، مدنی چینل عام کریں مجلس کشمیر زون)