بحریہ ٹاؤن کراچی کے نگرانِ کابینہ رفاقت عطاری کےبیٹے کی عیادت کے سلسلے میں 20 جنوری 2022ء بروز جمعرات اُن کے گھر پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری کی آمد ہوئی۔

اس دوران نگرانِ پاکستان مشاورت نے ان کے بیٹے سے خیر دریافت کرتے ہوئے اللہ عزوجل کی رضا پر راضی رہنےاور بیماری پر صبر کرنےکے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

اس موقع پر نگرانِ پاکستان مشاورت کے ہمراہ ساؤتھ افریقہ سے آئے ہوئے اُن کے بھائی حاجی یاسر عطاری اور حاجی طاہر عطاری موجود تھے۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)