24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 23جولائی کوہند کے تھانہ زون میں نگران زون اسلامی
بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن تا
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے آٹھ مدنی کاموں کی کارکردگی کا تقابل کیانیز کمی
پر توجہ دینے کا ذہن دیا اور اہداف طے کئے ۔ ہفتہ دعائے شفا کے نکات پر کلام کرتے ہوئے کھالیں
جمع کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔