21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
9مارچ 2020ء کو مجلس شوریٰ کے نگران مولانا
محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِینے رکن شوریٰ حاجی یعفور
رضا عطاری اور نگران مجلس رابطہ پاکستان محمد قربان عطاری کے ہمراہ لاہور میں
اینکر پرسن اسد کھرل، اینکر پرسن اسامہ غازی اور تجزیہ نگاربابر ڈوگر سے ملاقات کی۔ نگران شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت پیش
کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب
دلائی۔