دعوت اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت 19فروری 2020ءبروز بدھ لاہور  میں نگران مجلس تاجران برائے گوشت پاکستان مظفر حسین عطاری نے رکن کابینہ مجلس تاجران برائے گوشت کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی اس موقعہ پر نگران مجلس نے رکن کابینہ کوتکلیفوں پہ صبر اور رضائے الہی پر راضی رہنے کا ذہن دیا ۔(رپوٹر: محمد شکیل عطاری آفس ذمہ دار مجلس تاجران برائے گوشت پاکستان)