18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے نگران مجلس مدنی چینل عام کریں
نے 9دسمبر2019ء کو فیضانِ مدینہ صحرائے مدینہ میں قائم مدرسۃ المدینہ اور جامعۃ
المدینہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے طلبائے کرام کو مدنی چینل عام کرنے اور سوشل میڈیا پر مدنی چینل کی پروموشن کے حوالے سے ترغیب دلائی۔علاوہ
ازیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں گڈاپ زون کے نگرانِ زون اور نگرانِ
کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا۔(رپورٹ:محمد عماد عطاری،مجلس مدنی چینل
عام کریں)