25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مرکزی مجلس شوریٰ کےا راکین حاجی محمد علی عطاری، حاجی امین قافلہ عطاری
اور حاجی محمد امین عطاری نے نگران بن
قاسم زون سید فضیل رضا عطاری کی عیادت کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے
سید فضیل رضا عطاری سے ملاقات کی۔
اراکین
شوریٰ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے ان کی صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔