21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سابق آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمن صاحب سے نگرانِ شوریٰ مولانا عمران عطاری کی ملاقات
Sun, 15 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا محمد
عمران عطاری نے گزشتہ دنوں پنجاب کا مدنی دورہ کیا۔ آپ نے اپنے دورے کے دوران ذمہ
داران کے مدنی مشورے لیے، مختلف مقامات پر سنتوں بھرے بیانات کیے اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ نگرانِ شوریٰ نے سابق آئی جی پنجاب حاجی حبیب
الرحمن صاحب سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی۔ دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے
سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے نیکی کی دعوت
پیش کی۔