22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
13 جون 2020ء کی شب 8:00 بجے دعوت اسلامی کی
مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی سوشل
میڈیا پر لائیو ہونگے جس میں عاشقان رسول سوالات کے ذریعے اپنے سوشل مسائل کا حل
جان سکیں گے۔