21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
3 اپریل بروز جمعہ دوپہر 4 بجے نگرانِ شوریٰ سنتوں
بھرے اجتماع میں مدنی چینل پر بیان فرمائیں گے
Tue, 31 Mar , 2020
4 years ago
3 اپریل بروز جمعہ دوپہر 4 بجے مدنی چینل پر ایک سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام
کیا جارہا ہے جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا محمد
عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ بیان میں نگرانِ شوریٰ موجودہ حالات کے تناظر
میں مدنی پھول ارشاد فرمائیں۔ تمام عاشقانِ رسول سے التجا ہے اپنے گھروں میں
مدنی چینل کے ذریعے اس اجتماع میں اول تا
آخر شرکت کی سعادت حاصل فرمائیں۔