23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کے بڑے
بھائی ایاز خانانی کی نمازِ جنازہ عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ کی امامت نگرانِ شوریٰ نے کی۔
نماز جنازہ میں اراکینِ شوریٰ و ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی سمیت بڑی تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔