21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ
پاکستان کا ملتان اور خانیوال کے جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کا دورہ
Sat, 25 Jan , 2020
4 years ago
نگرانِ
پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے ملتان میں جامعۃ المدینہ للبنین اور مدرسۃ
المدینہ آن لائن اشاعت الاسلام کا وزٹ کیا اور طلبۂ کرام اور اسٹاف کو مدنی کاموں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
اسی طرح
نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد
شاہد عطاری نے خانیوال میں مرکزی جامعۃا لمدینہ اور مدرسۃ المدینہ کا دورہ کیا اور دونوں شعبہ جات کی کلاسز میں
جاکر ان کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر رکنِ
شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری بھی تھے۔