21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23جنوری
2020ء کو مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد
شاہد عطاری کی آمد ہوئی۔ نگرانِ پاکستان نے طلبۂ کرام کو
12 مدنی کام کرنے اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
اس موقع پر اراکینِ شوریٰ مولانا حاجی اسد عطاری مدنی ، حاجی محمد اسلم عطاری اور قاری سلیم عطاری بھی موجود تھے۔