19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
مدنی چینل عام کریں کے تحت گزشتہ
روز نگران مجلس’’ مدنی چینل عام کریں‘‘ نے لیہ پنجاب میں12 مدنی
کاموں میں شرکت کی، بعد ظہر درس دیا، مرکزی مدرسۃ المدینہ لیہ کے بچوں کے درمیان
لگائے گئے مدنی حلقے میں کڈز مدنی چینل کا تعارف کروایا اور اسے عام کرنے کا ذہن
دیا۔(رپوٹر: انجم رضا عطاری نگران مجلس مدنی چینل عام کریں)