18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے نگرانِ مجلس نے
کشمیر زون کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جامعۃ المدینہ کے پلاٹ کی خریداری کے
حوالے سے رہنمائی کی۔برنالہ میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کیا اور شرعی رہنمائی
کے حوالے سے مشاورت کی۔ کوٹ جامی میں مسجد ومدرسے کے پلاٹ کا وزٹ کیا اور واقفین
سے ملاقات کی۔(رپورٹ:شفیع الرحمٰن عطاری،مجلس
اثا ثہ جات )