19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام
پاکپتن زون میں نگران کابینہ اور ریجن ذمہ دارڈاکٹر عدنان ساجد عطاری کے درمیان
مدنی مشورہ ہوا ۔ مدنی مشورے میں مجلس کا
کام بڑھانےاور اوراق مقدسہ کا ادب کرنے اور کروانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ (رپورٹ: ڈاکٹرعدنان ساجد عطاری، ریجن ذمہ دار فیصل آباد)