22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نیو مسلم پاکستان کے نگران
محمد نعمان عطاری نے مدنی مرکز فیضان مدینہ مظفر آباد میں نگران کابینہ جہلم ویلی
سید محمد صداقت عطاری اور ڈویژن نگران مظفر آباد محمد ریاض عطاری سے ملاقات کی۔
نگران مجلس نے انہیں شعبے کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی۔