18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے نگران مولانا محمد مہروز عطاری مدنی نے
نگران شعبہ تقسیم رسائل اور لاہور ریجن کے ذمہ دار شکیل عطاری کے ہمراہ نگران
کابینہ واپڈا ٹاؤن محمد ندیم عطاری، دیگر ذمہ داران اور مقامی تاجروں سے ملاقات
کی۔
مہروز
عطاری مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے، اس کی سالانہ بکنگ
کروانے، ماہنامہ فیضان مدینہ کی سرکولیشن، سبسکرپشن اور کابینہ میں اس کی سیل
بڑھانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اہداف طے کئے۔