20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت22اکتوبر2019ء کو پسرور کے نگرانِ کابینہ نے مدارس المدینہ کا دورہ
کیا۔جہاں انہوں نے طلبائے کرام ، ناظم اور مدرسین کے درمیان مدنی مشورہ لیاجس میں
نگرانِ کابینہ نے شرکا کی تربیت کی اور 12 مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے، بالخصوص
ہفتہ وار اجتماع اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی اور آئندہ کے اہداف طے
کئے۔