18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت شیخوپورہ میں امامت کورس جاری ہے۔ دورانِ امامت کورس
نگران ڈویژن مشاورت کی آمد ہوئی۔ نگران
اسلامی بھائی نے شرکا کی تربیت کی اور ایذائے مسلم کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:
محمد اظہر عطاری، معلم مجلس امامت کورس)