23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 ستمبر 2020ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت کا مجلس بیرون ملک و
عالمی سطح پر شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ساتھ لنک کے ذریعے مدنی مشورہ ہوا جس میں بیرون ملک مالیات ٹیسٹ کے نکات کو مضبوط کرنے ،
اسپیشل مجلس رابطہ کے لئے جدا سے مدنی پھول بنانے اور نیکی کی دعوت کی ترغیب دلانے
پر گفتگو ہوئی۔