اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے نکات برائے مجلس شارٹ کورسزپر  مدنی مشورہ کیا ۔

شارٹ کورسز ذمہ دار عالمی مجلس ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ زوم لنک جبکہ شارٹ کورسز ذمہ دار پاک سطح اسلامی بہن نے شرکت کی ۔ مدنی مشورے میں اراکین عالمی مجلس مشاورت و مجلس بیرون ملک نے بھی شرکت کی۔