دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی  محمد شاہد عطاری 11مارچ2020ء بروز بدھ دوپہر 2:00بجے جامعۃ المدینہ، مدرسۃ المدینہ للبنین اور مدرسۃ المدینہ بالغان کے مدرسین و ناظمین اور ان میں پڑھنے والےطلبائے کرام اور دیگر مبلغین جو کہ امامت کرواتے ہیں ان سب کا مدنی مشورہ بذریعہ لِنک(link) فرمائیں گے۔ مدنی مشورہ میں کابینہ وائز جمع ہو کر تمام ائمہ کرام شرکت کریں گے۔ تمام ائمہ کرام سے شرکت کی مدنی التجا ہے۔