دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ  بالعلماء کے تحت نائجیریا سے آئے ہوئے علمائے کرام اسلامی بھائیوں کا حیدرآباد سٹی لطیف آباد کی مختلف مساجد میں جدول کروایا گیا۔

دورانِ جدول جید علمائے کرام مفتی عمر خلجی صاحب، مفتی حماد رضا صاحب، مولانا راشد ازہری صاحب، مفتی شاہد برکاتی صاحب ، مولانا رضوان قادری صاحب ،مفتی نعمان خلیل صاحب اور مولانا زبیر صاحب سمیت دیگر سے ملاقاتیں کروائی گئیں ۔) کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)