18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت
2 مارچ 2020ء کو حیدر آباد نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس
میں ریجن ذمہ دار سید محمد عادل عطاری نے کھلاڑیوں کو نیکی کی دعوت دی اور 6 مارچ
2020ء کو سفر کرنے والے قافلے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ
برائے اسپورٹس)