دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  آسٹریلیا ریجن کے نیوزی لینڈ کابینہ میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کے نکات بیان کئے اور ٹیلی تھون مہم میں بھر پور حصہ لینے کے اہداف دئیے دین کی خدمت کے لئے زیادہ سے زیادہ چندہ اکٹھا کرنے کی ترغیب دلائی۔