دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں دعوتِ اسلامی کا ماہانہ اجتماع منعقد  ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ اولیاء کرام کے پاکیزہ اوصاف ‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مشکبار مدنی ماحول سے تا دمِ آخر وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔اجتماع میں کم و بیش اٹھائیس اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی ۔