18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں تربیتی اجتماع ہوا جس میں ملک بھر سے
مدنی چینل کے نیوزڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں اور کیمرہ مینزنے شرکت کی۔ نگرانِ
شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی چینل کی نیوز کے
حوالے سے اہم نکات بیان کئے۔