دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی ایکٹیویٹیز کے سلسلے میں  5 اپریل 2026ء کو نیو زی لینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنیہ مبلغہ اسلامی بہن کی شرکت ہوئی ۔

اس دوران دینی سرگرمیوں اور ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭دینی کاموں کی ذمہ داری اور تقرری٭نیوزی لینڈ میں اوکلینڈ کے ساتھ ساتھ دیگر اسٹیٹس میں دینی خدمات کو مضبوط کرنا٭مدرسۃالمدینہ بالغات اور مدرسۃالمدینہ گرلز کی کلاسز٭محفلِ نعت٭ ون ٹو ون ملاقات اور انفرادی کوشش٭سنتوں بھرے اجتماعات اور کسی خاص ایونٹ کا شیڈول٭عام اسلامی بہنوں میں دعوتِ اسلامی کی تنظیمی ذمہ داریاں تقسیم کرنا۔