26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نیوزی لینڈ میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی
بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں نگرانِ اسلامی بہنوں کے مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سطح کی ذمہ داران کی شرکت رہی۔
تفصیلات کے مطابق دورانِ مدنی مشورہ دینی کاموں کا جائزہ لیا گیا
اور ان میں درپیش مسائل کے حل پر کلام کیا گیا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
مکتبۃا لمدینہ للبنات کی کارکردگی اور اس کے اسٹاک کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔