اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کا فالو اپ لینے کے سلسلے میں گزشتہ روز مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں نیوزی لینڈ کی نگران سمیت دیگر اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔

معلومات کے مطابق نیوزی لینڈ میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے کلام کیا گیانیز مدرسۃالمدینہ بالغات اور شارٹ کورسز کے شعبے کے متعلق چند اہم امو رپر مشاورت کی۔

مدنی مشورے میں شریک ذمہ دار اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے شعبے کی تقرری اور مختلف اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔