دعوتِ اسلامی کے تحت نیوزی لینڈ  کابینہ میں 21 دسمبر 2021ء کو ایک دن پر مشتمل کورس بنام ’’آئیے نماز درست کریں‘‘ کا انعقاد کیا گیا ‎اس کورس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

‎كورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی شرائط ، فرائض،مسافر کی نماز اور کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھنے کے احکام کے متعلق ضروری مسائل سے آگاہ کیا گیا ۔‎ مزید انہیں کتاب ’’ اسلامی بہنوں کی نمازپڑھنے‘‘ اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن بھی دیا گیا۔