عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 17 مئی 2024ء کو نیوزی لینڈ میں ہونے والے دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ ہوئی جس میں نیوزی لینڈ کی نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ڈیلی کلاسز، گھر درس، مختلف کورسز،رسالہ کارکردگی، مدرسۃ المدینہ بالغات اور دیگر موضوعات پر مشاور ت کی نیز دینی کاموں میں مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔