20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس کارکر دگی کے تحت 4دسمبر2019ء کو نیوکراچی سندھی ہوٹل ڈویژن میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقہ
مشاورت کے اسلامی بھائیوں نے شر کت کی ۔نگرانِ ڈویژن سندھی ہوٹل نے شرکا کی تربیت
کی اورآئندہ 12ماہ کے اہداف طے کرتے ہوئے جدول اور کارکردگی پر کلام کیا۔(رپورٹ:محمد راحیل عطاری، رکن کابینہ مجلس
کارکردگی)