23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
ِ اہتمام پچھلے دنوں نیو یارک کی علاقائی دورہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں رُکن عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور کارکردگی شیڈول نیز ٹیلیفونک علاقائی
دورہ کا طریقہ سمجھایا، رُکن عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔