21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیا کے
ملک نیروبی میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا اجلاس ہوا جس میں سینٹرل ریجن افریقہ عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے
زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف دئیے
نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا گیا۔